• Ghazal1

    غزل
    یہ حصارِ آب جو ہر طرف میرے ٹُوٹنے سے ہے کُوزہ گر
    جو تیری تپش نہ پَکا سکی، تو میں طاقچے پہ نہیں رہا... more »

  • Ghazal2

    غزل
    دشتِ تنہائی پہ یوں اب کے گھٹا برسی ہے
    نہ مِٹے پیاس نہ اندر کی ہی برسات ہَٹے
    *... more »

  • Ghazal3

    غزل
    اُتارا چاک سے جب کُوزہ گر نے
    وہیں ڈوری سے کاٹے پاؤں میرے... more »

  • Ghazal4

    غزل
    ایک ہجر کی ناگن اور ایک گھائل رُوح
    جانے کیوں مُقیّد ہیں ایک ہی پٹاری میں... more »

  • Ghazal5

    غزل
    بے نشاں کیسے کہوں دل پہ نشاں آج بھی ہے
    پہلے ہونے پہ یقیں تھا،تو گماں آج بھی ہے... more »

  • Ghazal6

    ۲۱ستمبر۲۰۱۲
    خوش بود فارغ ز بندِ کفر و ایماں زیستن
    حیف کافر مردن و آوخ مسلماں زیستن... more »

  • Ghazal7

    وہ ایک راز جو ہم شعر میں سمو نہ سکے
    تھی بات ایسی کہ جو آنکھ سے بھی ہو نہ سکے

    جو ہوتی دل کی زمیں نَم! توپیار بھی اُگتا... more »

  • Ghazal8

    غزل
    یہی گِلہ ہے کہ انساں کی بات کرتے ہیں
    چلو پھر آج مسلماں کی بات کرتے ہیں... more »